پاکستان بمقابلہ افغانستان کرکٹ سیریز معاملہ

افغانستان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان اور افغانستان کے مابین کرکٹ شیڈول کے بارے خبریں گردش کر رہی تھیں‌کہ سیریز ہوگی بھی یا نہی.
افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں‌کہ ‏پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی

مزید یہ کہا گیا ہے کہ ‏طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں