پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چوتھا ٹی 20 بارش کے باعث روک دیا گیا

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کے درمیان 4 ٹی 20 میچوں‌کی سیریز کا چوتھا اور آخر ی ٹی 20 میں بارش کے باعث روک دیا گیا.
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوا، پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی.
ابھی تین اوور کاکھیل ہوا ہی تھا کہ بارش تیز ہو گئی اور میچ کو روکنا پڑا. تین اوور کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے 30 رنز بنائے تھے اور کوئی بھی کھلاڑی آوٹ نہیں‌ہوا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں