پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات قائم ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات قائم ہیں.

دونوں ممالک کے لوگ مذہبی، ثقافتی اور بھائی چارگی کے رشتوں سے جڑے ہیں، عالمی امور پر پاکستان اور مصر کا یکساں موقف رہا ہے.

دونوں ممالک کے درمیان عظیم ثقافتی ورثے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں ملاقات کے لئے آئے پاکستان میں مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق دروگ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ملاقات میں ڈرامہ، فلم، علاقائی و عالمی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں پاکستان اور مصر کی فلموں اور ڈراموں کا ترجمہ کرنے کیلئے ڈبنگ سینٹرز کھولنے پر بھی اتفاق ہوا اور افغانستان کی صورتحال

اپنا تبصرہ بھیجیں