پاکستان اور انگلینڈ کے فیصلہ کن میچ سے قبل حسن علی فٹ عمیر قاضی جولائ 20, 2021July 20, 2021 289 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دیدیا۔ حسن علی انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر میں آج کے اہم اور فیصلہ کن میچ کے لئے دستیاب ہیں۔