پاکستان اسٹاک ایکسچینج عمیر قاضی جولائ 19, 2021July 19, 2021 319 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام۔ کراچی : 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 873 کی سطح پر بند ہوا۔