فلم ’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘ کا پریمیئر

لندن میں ایشین سپر ہیرو فلم ’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘ کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا، پریمیئر میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام اداکار ایشیائی ہیں، مارول اسٹوڈیوز کی فلم کے پریمیئر میں بلیو کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم 3 ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں