عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے، دلیر مہندی

بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا ہے، عمر شریف کے مداح انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سمیت سب کا شکریہ ہے کہ جنہوں نے عمر شریف کی صحت یابی کے لیے کوششیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں