افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد افیون کی کاشت کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔
دوسری جانب بڑھتی کارروائی کے پیش نظر قندھار میں افیون کےکاشت کار پریشان نظر آتے ہیں ۔
مزید برآں منشیات کے اسمگلرز کو افیون خریدنے کیلئے 3 گنا قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ اسمگلرز کا کہنا ہے کہ ان کے پاس مہنگی افیون خریدنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔