بھارت میں‌ نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں منفرد تحفہ

بھارت میں‌روز بروز ہونے والی شادیوں میں کچھ عجیب اور دلچسپ سننے کو ملتا رہتا ہے ، کچھ ہی دن پھلے ہو ا ایک اور عجیب واقع جب نئے نویلے جوڑے کو ایک تامل کامیڈین کی جانب سے تحفے میں پیٹرول دیا گیا۔

بھارتی میڈیا پر تامل کامیڈین مائیل سیمی کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں کامیڈین شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ پیش کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیل سیمی نے دُلہا دُلہن کو 5 لیٹر پیٹرول تحفے میں دے کر دراصل بھارت میں بڑھتی پٹرول کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں