بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کشتی میں سوار 21 مسافر ڈوب کر جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں 60 افراد سوار تھے، 7 کو بچا لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔