ایکشن فلم Dune کا وینس فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر

انسانیت کی بقا کی جنگ کی کہانی جیت کس کی مٹھی سے ریت کی طرح پھسلے گی، کون زندگی کا امرت حاصل کرے گا۔

ایکشن فلم Dune کا وینس فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔

مذکورہ فلم نے ناقدین کے بھی دل جیت لیے ہیں جبکہ ان کا ماننا ہے کہ یہ شائقین کو خوب پسند بھی آئے گی۔

تاہم اس فلم سے متعلق ابتدائی رائے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مخصوص مداحوں کو ہی پسند آئے گی۔

کچھ کا ماننا ہے کہ یہ فلم سنیماگرافی اور دیگر تکنیکی کیٹیگری میں آسکرز میں نامزد ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں