امریکا نے نومبر سے ویکسین شدہ افراد پر سے تمام سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے کہا ہے کہ مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکا میں داخل ہوسکیں گے۔
عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا گزشتہ سال سے سفری پابندی کے شکار ملکوں سے غیر امریکی شہریوں کو امریکا آنے کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔