امارات کا روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری دے دی۔

روسی ادارے رشین ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے مطابق اسپوٹنک لائٹ کورونا ویکسی نیشن کے علاوہ بوسٹر شاٹ کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں