افغان کرکٹ بورڈ نے اپنا نیا چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا

کابل: افغان کرکٹ بورڈ نے اپنا نیا چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے نئے چیف ایگزیکٹیو کا اعلان کرتے ہوئے نصیب اللہ حقانی کو افغان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا۔

اس سے قبل طالبان نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا تھا کہ کرکٹ سے کوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں