افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پشاور پہنچ گیا

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پشاور پہنچ گیا، افغان کرکٹ ٹیم براستہ طورخم پشاور پہنچی۔

افغان ٹیم کل اسلام آباد سے کراچی اور پھر وہاں سے بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی۔

گذشتہ روز طالبان نے افغان قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی منظوری بھی دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں