اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ کو کون ہوگا چمپئن؟ پاکستان کے بابر مسیح یا بھارت کے پنکج ایڈوانی؟

پاکستان کے بابر مسیح اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، جہاں ان کا مقابلہ بھارت کے پنکج ایڈوانی سے ہوگا۔

پاکستانی کیوئسٹ بابر مسیح نے دلچسب مقابلے کے بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

انہوں نے سیمی فائنل میں جرمنی کے رچرڈ ونولڈ کو 4 کے مقابلے میں 6 فریمز سے شکست دی۔

بابر مسیح فائنل میں بھارت کے پنکج ایڈوانی سے مقابلہ کریں گے، اور یہ میچ آج شام کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں