اداکار رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے اداکار رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو سامنے آئی جو کہ سوشل میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ اپنے والدین کے ہمراہ ڈانس کر رہے ہیں۔


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنویر سنگھ اپنی والدہ کے ساتھ سب کچھ بھول کر صرف ڈانس کرنے میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں