آسڑیلوی فاسٹ باؤلرشان ٹیٹ افغانستان کے باؤلنگ کوچ مقرر

کابل : آسڑیلیا کے فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ نے افغانستان کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شان ٹیٹ افغانستان کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔شان ٹیٹ جلد ہی اپنی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔کوچ بننے کے بعد ان کی ٹیم کا پہلا ٹاکر پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز ہوگی جوکہ ستمبر میں کھیلی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں