یو اے ای نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ قرض مارچ میں یو اے ای کو واپس کرنا تھا۔

اس سےقبل چین پہلے ہی 4 ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی مؤخر کرچکاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں