چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈیپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کر دی۔
وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔
چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈیپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی۔