اینزائیٹی ایک ایسا ذہنی عارضہ جس سے ہرعمرکے افراد متاثرہورہے ہیں یہ الگ بات ہے کہ اس کا لیول اور وجہ ہر ایک کی عمر اور جنس کے لحاظ سے مختلف ہے۔ اس کیفیت میں رہ کرانسان کسی کام کو توجہ کے ساتھ نہیں کرسکتا جبکہ یہ عارضہ کئی دوسری بیماریوں کی راہ ہموار کرتا ہے۔
کہا جاتا ہےکہ بچوں کی پیاری پیاری باتوں اور ان کی شرارتوں دیکھ انسان ہر دکھ اور غم بھول جاتا ہے اور بچے آپ کو بے چینی جیسی کیفیت کودور کرنے کےلئے کوئی مشورہ دے رہے ہو تو یہ دنیا کا سب سے بہترین اور کار آمد مشورہ ہوگا جو آپ کو بے چینی جیسی کیفیت سے نجات دے کر سکون میں لے آئے گا۔
یہاں پر ایک بہت ہی پیاری بچی آپ کواینزائیٹی سے نجات کے لئے ایسے مفید مشورے دے رہی ہے جن کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں بس ان باتوں پر عمل کریں اور بہتر محسوس کریں۔