ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) 30 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کی بہتری کیلئے منظور کی گئی ہے۔
اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم نجی سرمایہ کاری، ڈومیسٹک وسائل اور پائیدار نمو پر خرچ ہوگی۔