بھارتی کوچ راہول ڈریوڈکو کورونا ہو گیا،ایشیا کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے۔راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا.پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں