بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔
دیپیکا پڈوکوناس سال کانس فلم فیسٹول میں چھائی ہوئی ہیں وہ اپنے ہر لُک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
دیپیکا پڈوکونسوشل میڈیا پر مسلسل اپنی نئی تصاویر شیئر کر رہی ہیں کانس لُک سے لے کر فوٹو شوٹ کی تصاویر کے ساتھ انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کیا۔
گزشتہ روز اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی کچھ اسٹننگ تصاویر شیئر کر دی ہیں۔
دیپیکا پڈوکوناپنی تازہ ترین تصاویر میں فرانس کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں ساتھ ہی، انہوں نے بلیک ہائی نیک ٹاپ کے ساتھ چیکڈ لانگ لینتھ شارٹس پہن رکھا ہے دیپیکا پادوکون اس لُک میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔
اداکارہ نے ساتھ ہی بلیک لیدر شو اور پونی کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے انہوں نے ہاتھوں میں ایک بلیک رنگ کا بیگ بھی کیری کیا ہے۔
دیپیکا پڈوکونمنیمل میک اپ میں کافی اچھی لگ رہی ہیں۔
کانس فلم فیسٹول کی شروعات مئی سے ہوئی ہے اور دیپیکا پاڈوکون پہلے دن ریڈ کارپیٹ پر ساڑی میں نظر آئی تھیں۔ وہیں، اگلے روز ان کا ریڈ گاون میں اسٹننگ لُک وائرل ہوا تھا۔