عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہواہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 108.8 ڈالرہوگئی۔
امریکی ڈبلیوٹی آئی کروڑ آئل کی فروخت 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔