کابل: امریکہ نے کابل میں اپنے سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی ) کے مطابق اعلی حکام کی جانب سے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے کے لیے کابل میں فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ امریکہ کی جانب سے طالبان سے درخواست کی گئی تھی کہ کابل میں موجود ان کے سفارتی عملے کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔
#BREAKING: US to send troops to Kabul airport to pull out embassy staff: State Dept pic.twitter.com/CZHfeFVIud
— AFP News Agency (@AFP) August 12, 2021