بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کورونا کے بعد نمونیا کا بھی شکار ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 92 سالہ لتا ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے ڈاکٹر نے گلوکارہ کے نمونیہ میں مبتلا ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔
ڈاکٹر پریت صمدانی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ لتا منگیشکر تاحال آئی سی یو میں ہیں جہاں ان کی حالت بہتر ہورہی ہے لیکن اس کے باوجود انہیں 10سے 12 روز آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔