دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 23 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 27کروڑ 71لاکھ53ہزار704ہوگئی۔امریکہ 5کروڑ15 لاکھ 45ہزار991مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ47 لاکھ58 ہزار481مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ22لاکھ 22 ہزار928 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ17لاکھ 13ہزار654، روس میں 1کروڑ1لاکھ 14ہزار983، ترکی میں 92 لاکھ 30 ہزار805 اور فرانس میں 89 لاکھ 2ہزار466تک پہنچ گئی ہے۔
جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد69 لاکھ 43 ہزار750اور ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 61 لاکھ 77 ہزار885 تک پہنچ گئی ہے۔