چین میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص 9دسمبرکو بیرون ملک سے آیاتھا، متاثرہ شخص کو اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔