نگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود حسن علی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئے۔
پاکستان نے جمعے کے روز بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔
حسن علی نے میچ کے دوران بنگلادیش کے بیٹر نورالحسن کو آؤٹ کیا اور اپنے روائتی انداز (جنریٹراسٹائل) کی بجائے نور کو ہاتھ کے اشارے سے پویلین کی طرف جانے کا اشارہ کیا۔
https://twitter.com/Messi_x_Babar/status/1461665466192121858?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1461665466192121858%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F20-Nov-2021%2F1367930
ٹوئٹر پر کچھ صارفین حسن علی کو میچ میں شاندار کارکردگی پر داد دے رہیں تو کچھ صارفین ان کے اس بدتمیز رویے پر ان پر تنقید کررہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ’ مجھے پاکستانی کرکٹر حسن علی سے ایسے رویے کی توقع نہیں تھی’۔
I never expected such behavior from Pakistan cricketer Hasan Ali. pic.twitter.com/Ig7H9WI7vn
— Mosiur Rahman (@mosiurrahman70) November 19, 2021
Lowlife person, bowling hoti nai aur badtameezi dekh lo. Know your boundaries @RealHa55an https://t.co/cY2lW8rhPr
— Sajjal (@SeenJeemLaam) November 19, 2021
https://twitter.com/IRSoothsayer/status/1461651595486236676?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1461651595486236676%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F20-Nov-2021%2F1367930
واضح رہے کہ حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 22 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔