ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے۔
شعیب ملک نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 18 گیندوں پر ففٹی بنائی اور 54 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
ان کی اننگز میں 6 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔
Fastest 50s for Pakistan in T20Is (balls):
— Cricbuzz (@cricbuzz) November 7, 2021
18 Shoaib Malik v Sco Sharjah 2021 **
21 Umar Akmal v Aus Edgbaston 2010
22 Umar Akmal v NZ Hamilton 2016#T20WorldCup #PAKvSCO pic.twitter.com/nFplcdWJuS
سے قبل عمر اکمل نے 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف 21 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی۔
واضح رہےکہ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 4 وکٹوں پر 189 رنز بنائے۔