فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے گزشتہ روز سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں فیس بک کا نام تبدیل کیا اور بتایا کہ اب فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی کا نام میٹا ’META‘ رکھ دیا گیا ہے۔
کمپنی کا نام ’META‘ کیا تبدیل ہوا اسرائیل میں ہلچل مچ گئی ۔
‘Meta’: Facebook’s New Name Mocked Online, Means ‘Dead’ In Hebrew https://t.co/G6p483486I pic.twitter.com/vffko5m6M9
— Daily Wire (@realDailyWire) October 29, 2021
صارفین کاکہنا ہے کہ میٹا ’META‘ اسرائیل میں بولے جانے والی عبرانی زبان (Hebrew)کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے موت۔
In Hebrew, *Meta* means *Dead*
The Jewish community will ridicule this name for years to come.— Nirit Weiss-Blatt, PhD (@DrTechlash) October 28, 2021
سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے فیس بک ڈیڈ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
ایک صارف نے لکھا کہ شکریہ (Hebrew) زبان بولنے والے افراد کو ہنسنے کا ایک اچھا موقع مل گیا ہے۔