پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج10 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائے گا .

اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔

جس میں مقررین ڈاکٹرز دماغی صحت کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کریں گے ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں