۔5G کے خطرناک اثرات، امریکی پروازیں معطل

فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اور خطرناک اثرات، متحدہ عرب امارات سمیت 4 ایئر لائنز نے امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔

ان ایئر لائنز میں ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس شامل ہیں جن کی انتظامیہ نے امریکا کے سفر کے لیے شدید خدشات کے پیشِ نظر پروازیں منسوخ کی ہیں۔

ایمریٹس کے مطابق وہ 9 امریکی ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کر دے گا۔ ایئر انڈیا نے دہلی سے سان فرانسسکو اور شکاگو کے درمیان سروس معطل کر دی۔ ممبئی سے نیویارک کی پرواز کو بھی معطل کیا جائے گا۔

امریکی ائیرلائنز نے خط لکھ کر خبردار کیا تھا کہ فائیو جی سی بینڈ ٹیکنالوجی سے ایئر لائنز کے آپریشنز پر منفی اثرات مرتب ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں