انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 54 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/RCdJ4IRUqY pic.twitter.com/5UPWkzx9Ju
— SBP (@StateBank_Pak) July 19, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.94 سے بڑھ کر 161.48 روپے پر بند ہوا ہے۔