پاکستان سمیت دنیا بھر میں چیریٹی (خیراتی پروگرام) کا عالمی دن کل (اتوارکو) منایا جائے گا۔
اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے اور اس دن خیراتی کام کرنے والے اداروں کے زیر اہتمام ملک کے بڑے شہروں میں مختلف تقریبات سمینارز ،واکس اورکانفرنسز انعقادپذیر ہوں گی۔
چیریٹی پروگرامز کے زریعے مخیرحضرات سے جمع شدہ رقم سے مظلوم لوگوں کی مالی امدادکرکے ان کے جینے کا سامان مہیا کرنا ہے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔