انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 18اوورز کے بعد تین وکٹوں پر 205رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے کپتان دونو ں اوپنرز بہترین شروعات کی اور محمد رضوان 41 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہوئے بابر اعظم 49 گیندوں پر 85 رنز بنا کر آوٹ ہوئے ، صہیب مقصودسات گیندوں پر 19 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہوئے ان کے بعد فخر زمان نے آتے ہی اپنے خطرناک ارادے ظاہر کر دیئے اور ان کے ساتھ محمد حفیظ بھی لاٹھی چارج کرنے میں ان کا ساتھ دے رہے . انگلینڈ کے بالرز کو سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں باولنگ کریں اور رنز بننے سے کیسے روکیں.