ملک بھر میں کورونا ویکسین کی لگنے والی خوراکوں کی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں 11 لاکھ 1 ہزار 973 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔
ذرائع این سی او سی کا کہنا ہے کہ اب تک 5 کروڑ 9 لاکھ 85 ہزار 184 ویکسین کی خوراکیں لگائی جا چکی ۔
Vaccine Statistics:
Vaccine administered across Pakistan on 26 Aug: 1,101,973
Total vaccine administered till now: 50,985,184— NFRCC (@NFRCCofficial) August 27, 2021