پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام۔ کراچی : 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 873 کی سطح پر بند ہوا۔