آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی عمان اور متحدہ عرب امارت مشترکہ طور17 اکتوبر سے 14 نومبر تک کریںگے.
آئی سی سی کی طرف سے ٹیموں کی گروپ بندی موجودہ رینکنگ کی بنیا د پر کی گئی ہے . پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سپر 12 کے گروپ 2 میں شامل ہیں، ان دونوں ٹیموںکے علاوہ افغانستان اور نیوزیلینڈ ٹیمیں بھی شامل ہیں. اس میںمزید دو ٹیمیںکوالیفائر راونڈ سے شامل ہوںگی.
سپر 12 کے گروپ 1 میں اسٹریلیا، انگلینڈ ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ دو ٹیمیںکوالیفائر گروپ سے شامل ہوںگیں.
Load/Hide Comments