ٹونگو میں آتش فشاں پھٹنے سے انتہائی خطرناک سونامی بن گیا، وارننگ جاری

پولی نیشین ملک ٹونگو میں آتش فشاں کی حرکات انتہائی خطرناک سونامی مں تبدیل ہو گئی ہیں۔

امریکا کے ایمرجنسی الرٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹونگو میں آتش فشاں حرکات کے باعث انتہائی خطرناک سونامی بن گیا ہے۔

ایمرجنسی الرٹ کے مطابق سونامی کے خطرات سے بچنے کے لیے اس کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

امریکا کے ایمرجنسی الرٹ نے سمووا کے لیے سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں