ابو ظبی میں کھیلے جانے والے میچ میں نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی .
ابوظہبی میں کھیلے جارہے گروپ 2 کے میچ میں نمیبیا کے کپتان اراسمس نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 109 رنز بنا سکی.
جواب میں نمیبیا کی ٹیم نے 19 ویںاوور کی پہلے گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پپر مقررہ ہدف پورا کر لیا.