لائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ مندی پر بند ہوئے جس کی وجہ متبادل خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی اور رنگٹ کی شرح تبادلہ بڑھنا ہے۔
برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 79 رنگٹ یعنی 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 4254 رنگٹ یعنی 1023.83 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔