برازیل کے لیجنڈ فٹ بال پلیئر پیلے کو سا پالوکے اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔
برطانوی میڈیاکے مطابق رواں ماہ ماہ پیلے کی بڑی آنت کا ٹیومر نکالا گیا تھا چند دن قبل انہیں آئی سی یو سے باہر منتقل کیا گیا لیکن طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا ہے۔فٹ بال پلیئر پیلے کافی عرصہ سے بیمار ہیں اور بغیر مدد کہ چل پھر نہیں سکتے۔ فٹبال اسٹار پیلے نے برازیل کو تین ورلڈکپ جتوائے۔