فرانس میں کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف لاکھوں افراد نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ سفر اور ریسٹورنٹس میں داخلے لیے کورونا پاس کی پابندی ختم کی جائے۔
اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے روم کی سڑکوں پر مارچ کیا جبکہ تھائی لینڈ میں کورونا کی وبا کے خلاف سرکاری اقدامات کے خلاف پرتشدد احتجاج کیا گیا اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
Load/Hide Comments