یونہاپ خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے) نے مشرقی سمندر میں نامعلوم پروجیکٹائل فائر کیا ہے۔
یہ بات ادارےنے بدھ کے روز جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) کے حوالے سے بتائی ہے ۔