اسٹاک ہوم: سویڈن میں تربیت یافتہ کوؤں کو استعمال شدہ سگریٹ کے ٹوٹے اُٹھانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی جس کے عوض انہیں خوراک دی جاتی ہے۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق سویڈن کی سڑکوں سے استعمال شدہ سگریٹ کے چھوڑے ٹوٹوں کو اٹھانے کے لیے کوؤں کو مرحلہ وار تربیت دی جا رہی ہے۔
جمع ہونے والے سگریٹ کے ٹوٹوں کے بدلے کوؤں کو خوراک دی جاتی ہے جبکہ کوے ٹوٹے اکٹھا کر شہر میں موجود ایک خاص طور پر تیار کردہ مشین میں ڈال دیتے ہیں۔
کمپنی کے بانی کا کہنا ہے کہ کوے جنگلی پرندے ہیں اور انہیں یہ سکھانا آسان ہے ۔
A start-up company in Sweden has found an innovative way to free the country's streets of cigarette butts — with the help of crows!
The wild crows are being trained to deposit the butts into a machine in exchange for food.
Read: https://t.co/jbFsZxaoQFpic.twitter.com/yvoNjY6G7B
— The Weather Channel India (@weatherindia) February 5, 2022