دنیا کے پہلے زندہ روبوٹ نے اپنی افزائشِ نسل شروع کر دی، سائنسدان حیران

میڈیارپورٹس کےمطابق امریکی سائنس دانوں نے ایسے زندہ روبوٹ بنائے ہیں جواپنی افزائش نسل کرسکتے ہیں۔

افزائش نسل کاطریقہ کارایسامنفرد ہے جوا س سے قبل جانوروں اورپودوں میں بھی نہیں دیکھاگیا۔

پہلے زندہ روبوٹس کوXenobots کانام دیاگیاکیونکہ اسے افریقی نسل کے ایک مینڈ ک کے سٹیم سیلز سے تخلیق کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں