دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 29کروڑ 76 لاکھ51ہزار728ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 6جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 29کروڑ 76 لاکھ51ہزار728ہوگئی ہے۔

امریکہ 5کروڑ77لاکھ2ہزار377مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ50لاکھ18 ہزار383مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ23لاکھ28ہزار252مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ39لاکھ 18ہزار510، فرانس میں 1کروڑ10لاکھ 27ہزار112، روس میں1کروڑ4لاکھ 5ہزار684اور ترکی میں 97 لاکھ20ہزار831تک پہنچ گئی ہے۔

جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 73 لاکھ 88 ہزار45 اور سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 69 لاکھ22 ہزار 466تک پہنچ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں