دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو13 دسمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 27کروڑ 1لاکھ47ہزار704ہوگئی۔امریکہ 4 کروڑ99 لاکھ 21ہزار405مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت3 کروڑ46 لاکھ90 ہزار510مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ21لاکھ 77 ہزار59مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ8لاکھ 81ہزار189، روس میں 98 لاکھ 42 ہزار21، ترکی میں 90 لاکھ 42 ہزار149اور فرانس میں 83 لاکھ 62ہزار843 تک پہنچ گئی ہے۔
جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 65 لاکھ 46 ہزار10 اور ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 61 لاکھ 54 ہزار813 تک پہنچ گئی ہے۔